Pakistan Study General Knowledge (MCQ’s)

Current Affairs
  1. پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے تجویز کیا
  2. تقسیم ہند کے منصوبے کا اعلان 3 جون 1947 کو ہوا
  3. تقسیم ہند کے منصوبے کا اعلان لارڈ مونٹ بٹن نے کیا
  4. ہندوستان کا آخری واںسریے لارڈ مونٹ بیٹن تھے
  5. قاںد اعظم نے 3جون 1947ء کو آل انڈیا ریڈیو سے خطاب کیا
  6. قاںؑد اعظم نے 16 جون 1947 ء کو پاکستان فنڈ قاںؑم کیا تھا
  7. قاںؑد اعظم 7 اگست 1947ء کو دہلئ سے کراچی آیے
  8. پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کا اجلاس 11 اگست 1947ء کو ہوا
  9. پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کی صدارت جوگندرناتھ منڈل نے کی
  10. پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے قاںداعظم کو اپنا صدر چنا
  11. پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کی تعداد 69 تھی
  12. مولوی تمیزالدین پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے ناںب صدر تھے
  13. پاکستان کے پرچم کی منظوری 12 اگست 1947 کو دی گئ
  14. پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قاںد اعظم محمد علی جناح تھے
  15. پاکستان کی بانی جماعت کا نام مسلم لیگ تھا
  16. پاکستان کے قیام کے وقت برطانیہ کا وزیراعظم لارڈایٹلی تھا
  17. قاںد اعظم نے 15 اگست 1947 کو گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھایا
  18. قاںد اعظم سے بحثیت گورنر جنرل جسٹس عبدرشید نے حلف لیا
  19. پاکستان کا پہلا دارلحوکومت کراچی تھا
  20. پاکستان کی پہلی کابینہ نے 15 اگست 1947ء کو حلف اٹھایا

1 thought on “Pakistan Study General Knowledge (MCQ’s)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *